جائز کاروباری سرگرمیاں

اتحاد کیمیکل لمیٹڈ کی ممکنہ کاروباری انواع میں صنعت کاری، درآمد، برآمد، پیکنگ، کاسٹک سوڈے کی دوبارہ پیکنگ، سوڈیم ہائیپو کلورائڈ اور دیگر کیمیکلز ہیں۔

نوٹ: اتحاد کیمیکلز کی دیگر ممکنہ کاروباری انواع اتحاد کیمیکلز لمیٹڈ کے میمورینڈم آف اسوسئیشن میں موجود ہیں۔